Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Roman Chicken رومن چکن by Shireen Anwar

Roman Chicken رومن چکن

Roman Chicken رومن چکن
Prep Time
20 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4 - 6
If you are bored to tears from eating same kind of chicken then must give a go to this Roman chicken recipe. It’s is far removed from from regular ones so you will undeniably like it.
Viewed: 3486
Source:  Chef Shireen Anwar
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ تین عدد
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • دودھ ڈیڑھ کپ
  • (چیڈر چیز آدھا کپ ﴿کدوکش کیا ہوا
  • تازہ کریم آدھا کپ
  • (نوڈلز دو کپ ﴿اُبلے ہوئے
  • پامیزان چیز ایک کھانے کا چمچ
  • (پارسلے ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوا

  1. چکن بریسٹ کے اسٹرپس کو آدھا چائے کا چمچ نمک اور آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ سے پندرہ منٹ کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

  2. اب ایک کڑاہی میں مکھن اور تیل گرم کرکے لہسن کا پیسٹ ایک منٹ فرائی کریں۔

  3. پھر اس میں میری نیٹ کی ہوئی چکن بریسٹ، کارن فلور، آدھا چائے کا چمچ نمک، آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ، دودھ ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔

  4. اس کے بعد کدوکش کیا چیڈر چیز اور تازہ کریم شامل کر دیں۔

  5. اب چولہے سے ہٹا کر اُبلے نوڈلز شامل کریں اور اچھی طرح فولڈ کرکے سرونگ پیالے میں نکال لیں۔

  6. اوپر سے پامیزان چیز اور باریک کٹے پارسلے چھڑک کر ہاٹ ڈاگ بن کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Roman Chicken رومن چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping