Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Tahira Mateen Urdu Recipes > White Mutton Qorma وائٹ مٹن قورمہ by Chef Tahira Mateen

White Mutton Qorma وائٹ مٹن قورمہ

White Mutton Qorma وائٹ مٹن قورمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

4 - 6
Even if we have tried the most fascinating and delicious foods from around the globe, we still come back to our authentic classic food. Try out this classic recipe of White Mutton Qorma by Chef Tahira Mateen.
Viewed: 13996
Source:  Chef Tahira Mateen
12 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • مٹن ایک کلو
  • گھی ایک کپ
  • پیاز پیسٹ ایک کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کا چمچ
  • (ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • لونگ پانچ سے چھ عدد
  • کالی مرچ پانچ سے چھ عدد
  • سبز الائچی پانچ سے چھ عدد
  • دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • دہی ایک کپ
  • (جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (چھوٹی الائچی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • خشخاش پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • بادام پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • دودھ دو کپ
  • کیوڑہ ایک کھانے کا چمچ
  • کریم ایک چوتھائی کپ
  • ادرک دو کھانے کے چمچ
  • پانی حسبِ ضرورت

  1. ایک پین میں گھی گرم کریں۔

  2. اب اس میں لونگ، کالی مرچ اور چھوٹی الائچی کے دانے ڈال کر کڑکڑائیں۔

  3. پھر اس میں پسی پیاز پیسٹ، لہسن ادرک پیسٹ اور کٹی ہری مرچیں ڈال کر بھون لیں۔

  4. پھر اس میں دھنیا پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر اور مٹن ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

  5. اب دو سے تین کپ پانی ڈال کر گوشت کو اتنا گلائیں کہ ایک کنی رہ جائے۔

  6. جب پانی خشک ہو جائے تو اس میں دہی پھینٹ کر ڈال دیں۔ پھر دودھ ڈال دیں۔

  7. پھر اس میں خشخاش اور بادام پیسٹ ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ کے لئے دَم پر رکھ دیں۔

  8. اب اس میں پسا گرم مصالحہ، ادرک، جائفل جاوتری پاؤڈر، پسی الائچی، کیوڑا واٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  9. پھر اس میں کریم ڈال دیں۔

  10. مزیدار وائٹ مٹن قورمہ تیار ہے نان اور چپاتی کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for White Mutton Qorma وائٹ مٹن قورمہ recipe:

  1. RuksanaFrosh, English version of this recipe has been emailed to you.

    on Jan 26 2013 3:41AM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  2. could someone please send me this receipi in english it will be much appreciated.thanks.

    on Jan 25 2013 8:29PM Report Abuse RUKSANAFROSH
  3. v nice

    on Dec 6 2011 6:35AM Report Abuse MUKHTAR
  4. Dis is vry nice.

    on Nov 15 2011 9:40AM Report Abuse SHAZIA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping