Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Dehi Phulkian دہی پُھلکیاں

Dehi Phulkian دہی پُھلکیاں

Dehi Phulkian دہی پُھلکیاں
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

As Desired
Perfect recipe for iftaar or serve individually at tea times. Give it a try, this simply the best gram flour dumplings with spicy tasty chana chaat will be surely impress your tea mates!
Viewed: 6519
Source:  Mrs. Sahar Hammad
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • دہی آدھا کلو
  • (آلو ایک کپ (اُبلے، کیوبز میں کٹے ہوئے
  • (سفید چنے آدھا کپ (اُبلے ہوئے
  • سرخ مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (چوپڈ
  • چینی دو کھانے کے چمچ
  • (ٹماٹر ایک عدد (چوپڈ
  • (پیاز ایک عدد (چوپڈ
  • (ہری مرچ تین سے چار عدد (چوپڈ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • :پھلکیوں کے لیے
  • بیسن ایک کپ
  • کھانے کا سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (زیرہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پھلکیوں کے تمام اجزاء )بیسن، سوڈا، سرخ مرچ، زیرہ اور نمک( پانی میں مکس کرکے بیٹر تیار کر لیں۔

  2. گرم آئل میں پھلکیاں فرائی کرکے پانی میں ڈالتے جائیں۔

  3. دہی میں نمک، سرخ مرچ پاؤڈر، چاٹ مصالحہ اور چینی اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  4. پھلکیوں کو ہلکے ہاتھ سے نچوڑ کر دہی میں ڈالیں۔

  5. اب اس میں آلو، چنے، ہرا دھنیا، ٹماٹر، پیاز اور ہری مرچ شامل کر دیں۔

  6. چاٹ مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dehi Phulkian دہی پُھلکیاں recipe:

  1. hi.... can u plssssssssss translate this in english

    on Nov 8 2011 2:13AM Report Abuse RASHIDA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping