Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Daal Maash Kay Dahi Baray دال ماش کے دہی بڑے

Daal Maash Kay Dahi Baray دال ماش کے دہی بڑے

Daal Maash Kay Dahi Baray  دال ماش کے دہی بڑے
Prep Time
Cook Time

Serves

Daal Maash Kay Dahi Baray made by Zubaida Tariq in Handi.
Viewed: 749
Source:  Zubaida Tariq
Not yet rated!
 Rate It

  • ماش کی دال ایک پیالی
  • دہی ایک کلو
  • پیاز چھوٹی ایک عدد
  • لہسن کے جوے چار عدد
  • بادام دس عدد
  • تازہ دودھ ایک چھوٹا پیکٹ
  • میٹھا سوڈا ایک چائے کا چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • چینی حسب ضرورت
  • چاٹ مصالحہ حسب ضرورت
  • املی کی کھٹی میٹھی چٹنی حسب ضرورت
  • تیل تلنے کے لیے
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے ماش کی دال کو نیم گرم پانی سے الگ الگ دھو کر دو سے تین گھنٹے بھگو دیں۔

  2. اب دالوں کا پانی نکال کر انھیں چھوٹی پیاز اور لہسن کے جوے کے ساتھ چوپر میں باریک پیس لیں۔

  3. پھر ان میں میٹھا سوڈا، نمک اور باریک کچلے بادام ملا کر خوب اچھی طرح پھینٹیں۔

  4. ساتھ ہی دہی میں چینی، نمک، کارن فلور اور دودھ ملاکر اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  5. اب دیگچی میں دہی اور پانی ملاکر رکھ دیں۔

  6. پھر کڑاہی میں تیل گرم کریں اور اس میں دہی بڑے تلنا شروع کر دیں۔

  7. ساتھ ساتھ اسٹیل کے چمچے سے چلاتے رہیں۔

  8. جب وہ گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر دہی کے پانی میں ڈال دیں۔

  9. دو منٹ بعد نکال کر ہاتھ سے دبا کر رکھتے جائیں۔

  10. پھر ایک پھیلے اور بڑے ڈش میں آدھا دہی ڈال کر دہی بڑے پھیلا کر رکھیں اور اوپر دوبارہ دہی ڈالیں۔

  11. آخر میں بادام، چاٹ مصالحہ اور املی کی کٹھی میٹھی چٹنی ڈال کر سرو کر دیں۔

  12. کھٹی میٹھی چٹنی اور چاٹ مصالحہ ساتھ رکھ دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Daal Maash Kay Dahi Baray دال ماش کے دہی بڑے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping