Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Reshmi Handi ریشمی ہانڈی

Reshmi Handi ریشمی ہانڈی

Reshmi Handi ریشمی ہانڈی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

2 - 3
Looking for some tasty chicken dish to add in your dine then try out Reshmi Handi, it is just perfect with a complete flavor. You can serve it with plain rice, chappati or paratha.
Viewed: 48418
Source:  Lively Weekends
39 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (مرغی آدھا کلو (بغیر ہڈی کے بوٹیاں
  • (سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بُھنا اور پسا ہوا
  • (لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • تازہ کریم تین سو گرام
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • تیل آدھی پیالی

  1. دیگچی میں تیل گرم کرکے مرغی اور لہسن ادرک رنگ تبدیل ہونے تک بُھونیں۔

  2. اس میں دھنیا، زیرہ، کالی مرچ اور گرم مصالحہ ڈال کر چند منٹ تک پکائیں۔

  3. پھر شملہ مرچ اور پیاز ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں۔

  4. اس میں مکھن اور لیموں کا رس ملا کر چولہا بند کر دیں۔

  5. ایک روٹی کا ٹکڑا دیگچی میں رکھیں اور جلتا ہوا کوئلہ رکھ کر چند قطرے تیل ٹپکائیں اور فوراً ڈھانپ دیں۔

  6. کوئلہ ہٹا کر اس میں کریم ملائیں اور گرما کرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Reshmi Handi ریشمی ہانڈی recipe:

  1. outstanding thanks to provide this

    on Jul 7 2015 5:41AM Report Abuse MOHAMMAD ZUBAIR

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping