Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Tikka Spring Roll تِکہ اسپرنگ رول by Chef Mehboob Khan

Tikka Spring Roll تِکہ اسپرنگ رول

Tikka Spring Roll تِکہ اسپرنگ رول
Prep Time
1 Hour
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

6 - 8
Discover an utter new way of making spring rolls, once you undertake this recipe you are going to forget the rest because these rolls are filled with tikka which enable you to enjoy two dishes in one. Must make it and let yourself relish.
Viewed: 24653
Source:  Chef Mehboob Khan
22 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن دو سو پچاس گرام (بون لیس
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذوق
  • لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
  • (ہلدی ایک چٹکی (پسی ہوئی
  • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • شاشلک اسٹکس حسب ضرورت
  • تیل حسب ضرورت
  • انڈہ ایک عدد
  • چیز اسٹکس حسب ضرورت
  • پیاز ایک عدد
  • کوئلہ ایک ٹکڑا

  1. ایک پیالے میں چکن کو لال مرچ، لہسن کا پیسٹ، ادرک کا پیسٹ، گرم مصالحہ، نمک، لیموں کا رس، ہلدی اور زیرہ لگا کر میری نیٹ کر لیں۔

  2. اب چکن کو شاشلک اسٹکس میں پروئیں اور گرل پین میں تھوڑا تیل لگا کرگرل کر لیں۔

  3. اس کے بعد چکن کو کوئلے کا دھواں لگائیں۔

  4. میدے میں انڈہ شامل کرکے گوندھیں اور رول پٹی تیار کر لیں۔

  5. اب اس میں تیار چکن، چیز اسٹکس اور پیاز بھر کر اچھی طرح بند کر لیں۔

  6. گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tikka Spring Roll تِکہ اسپرنگ رول recipe:

  1. haven't tried your receipe but would love too seems brilliant sobia

    on Oct 24 2013 1:54PM Report Abuse SOBIA PERVAIZ

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping