Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > فجیتا چکن ونگز Fajita Chicken Wings by chef maida rahat

فجیتا چکن ونگز Fajita Chicken Wings

فجیتا چکن ونگز Fajita Chicken Wings
Prep Time
30-35 mins+4 hrs for marinating
Cook Time

35 mins
Serves

5-6 persons
are wonderful & delicious aapetizer for chicken lovers and its really easy to make recipe by Chef Maedah. You just need to follow step by step recipe article that will teach you how to make easy dbit spicy chicken wings dinner. Especially helpful for new cooks and bachelors that are entertaining guests.
Viewed: 12254
Source:  Chef Maida Rahat In Home Cooking On Zaiqa Tv
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن ونگز 12
  • لیموں کا رس ¼ کپ
  • تیل 2 کھانے کے چمچ
  • دھنیا 3 کھانے کے چمچ
  • لہسن 4 جوئے
  • زیرہ 1 چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • اوریگانو ½ چائے کا چمچ
  • لال مرچ ¼ چائے کا چمچ
  • تِل سجاوٹ کے لیۓ
  • کارن فلار حسبِ ضرورت
  • کوئلہ 1

  1. لیموں کا رس، تیل، دھنیا، لہسن، زیرہ، نمک، اوریگانو، لال مرچ کو مکس کر کے چکن کو لگائیں۔

  2. چکن کو پلاسٹک بیگ میں ائیر ٹائٹ بند کر کے فریج رکھ کرمیرینیٹ کر لیں تقریباََ 4-5 گھنٹے تک میرینیٹ کر دیں۔

  3. اب اوون کو 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر پری ہیٹ کر لیں اور چکن کو بیکنگ ٹرے میں لگا کر اوون میں بیک کر لیں۔

  4. بچی ہوئی میرینیشن کو ایک پین میں تیل گرم کر کے ڈال کر گرم کریں۔

  5. اب اس میں کارن فلور ڈال کر گاڑھا کر لیں۔

  6. اب بیک کیے ہوئے چکن کو اس میں شامل کر لیں اور مکس کر لیں

  7. پلیٹ میں نکال کر تِل سے گارنش کر لیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for فجیتا چکن ونگز Fajita Chicken Wings recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping