Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Lazania Bolognese لزانیہ بلوگنیز by Shireen Anwar

Lazania Bolognese لزانیہ بلوگنیز

Lazania Bolognese لزانیہ بلوگنیز
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

As Desired
For Italian food lovers here is another excellent recipe named Lazania Bolognese. This is one of the finest Lazania recipe must try out this. You can impress your guests too by serving up this delicious and flavorsome Lazania.
Viewed: 2450
Source:  Shireen Anwar
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (پیاز چار کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • (گاجر ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • قیمہ آدھا کلو
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • ٹماٹر کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ
  • بلوگنیز حسب ضرورت
  • چیز سوس حسب ضرورت
  • (چیڈر چیز آدھا کپ ﴿کدوکش کیا ہوا
  • اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  • (مشروم چار عدد ﴿کٹے ہوئے
  • :چیز سوس بنانے کے لیے
  • مکھن دو اونس
  • میدہ دو اونس
  • دودھ ایک کپ
  • یخنی ایک کپ
  • مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

  1. تیل گرم کرکے کٹی پیاز کو چند منٹ تک فرائی کرلیں۔

  2. اس میں ادرک لہسن پیسٹ، باریک کٹی گاجر اور قیمہ ڈال کر پانچ منٹ تک بھونیں۔

  3. پھر اس میں نمک، کُٹی کالی مرچ، ٹماٹر کا پیسٹ اور ایک کپ پانی شامل کریں۔

  4. اب اسے ڈھک کر قیمہ گل جانے تک پکائیں۔

  5. لزانیہ شیٹ کو الگ سے اُبال لیں۔

  6. پھر ایک اون پروف ڈش میں پہلے لزانیہ شیٹ بچھادی، اس پر بلوگنیز سوس ڈالیں۔

  7. پھر اس پر لزانیہ شیٹ ترتیب سے رکھ دیں۔

  8. اب اس پر چیز سوس پھیلا دیں۔

  9. اس پر کدوکش کیا ہوا چیڈر چیز ڈال دیں۔

  10. آخر میں اوریگانو اور کٹے ہوئے مشروم چھڑک کر پندرہ منٹ بیک کرلیں۔

  11. چیز پگھل جائے تو اوون سے نکال کر گرم گرم پیش کریں۔

  12. چیز سوس بنانے کے لئے: ایک برتن میں مکھن، میدہ، دودھ، یخنی، مسٹرڈ پاؤڈر، نمک، اور کالی مرچ ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکالیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lazania Bolognese لزانیہ بلوگنیز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping