Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Rahat Ali Urdu Recipes > Urad Daal Kay Dahi Waday دال کے دہی بڑے by Chef Rahat Ali

Urad Daal Kay Dahi Waday دال کے دہی بڑے

Urad Daal Kay Dahi Waday  دال کے دہی بڑے
Prep Time
20 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

2 - 3
/Sprouted Black-beans Dumpling is very popular appetizer/side dish and mostly prepared as a favourite item during Ramadan. Must try out this awesome Dahi Baday recipe by Chef Rahat, chill it before serving and enjoy at Iftar time.
Viewed: 17501
Source:  Rahat’s Kitchen
20 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • اُوراد دال کا آٹا (دال ماش کا آٹا) دو سو پچاس گرام
  • میٹھا سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • اجوائن ایک چائے کا چمچ
  • ادرک ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • میتھی دانہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ہنگ آدھی چٹکی
  • دہی سات سو پچاس گرام
  • چاٹ مصالحہ حسبِ ضرورت
  • دہی بڑے مصالحہ حسبِ ضرورت
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • کوکنگ آئل تلنے کے لئے

  1. میٹھا سوڈا، اجوائن اور ادرک کو ماش دال کے آٹے میں مکس (mix) کرلیں۔

  2. اب اس مکسچر میں تھوڑا سا پانی ملائیں اور آٹے کو اچھی طرح مکس (mix) کر لیں۔

  3. اب دس سے پندرہ منٹ (10-15 mins) کے لئے اس مکسچر کو ایک طرف رکھ دیں۔

  4. تھوڑا سا کوکنگ آئل گرم کریں۔

  5. پھر بگھار لگائیں میتھی دانہ کو آٹے میں ملائیں (mix)۔ اور پُھلکیوں کو تَل لیں۔

  6. الگ سے ایک پیالے میں حسبِ ذائقہ چینی اور نمک ملائیں۔

  7. پھر اُس پانی میں پُھلکیوں کو بھگو دیں۔

  8. دس منٹ (10 mins) کے بعد دہی کو پھلکیوں کے اُوپر اُنڈیل دیں۔  دہی بھلے کھانے سے پہلے ٹھنڈے کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Urad Daal Kay Dahi Waday دال کے دہی بڑے recipe:

  1. its good.

    on Jul 23 2012 9:44AM Report Abuse AIZA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping