Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Desi Style Burger دیسی اسٹائل برگر

Desi Style Burger دیسی اسٹائل برگر

Desi Style Burger دیسی اسٹائل برگر
Prep Time
Cook Time

Serves

This burger is very tasty. Must try.
Viewed: 640
Source:  Shireen Anwer
Not yet rated!
 Rate It

  • قیمہ 250 گرام 250+ گرام
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • ہری مرچ دو عدد
  • ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • کٹا دھنیا ایک چائے کا چمچ
  • کٹا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • کدوکش اور تلی پیازدو کھانے کے چمچ
  • بریڈ سلائسز تین عدد
  • بیسن ایک کھانے کا چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ٹومیٹو سلائس حسب ضرورت
  • کٹی پیاز (لچھے) ایک عدد
  • چیز سلائسز حسب ضرورت
  • مسٹرڈ پیسٹ حسب ضرورت
  • ہیلی پینو حسب ضرورت
  • جرکنز حسب ضرورت
  • سلاد پتے حسب ضرورت
  • برگینز حسب ضرورت

  1. پہلے ایک پین میں قیمہ، لیموں کا رس، ہری مرچ، ہرا دھنیا، کٹا زیرہ، لال مرچ، نمک، پسا گرم مصالحہ اور پانی ڈال کر پکنے دیں۔

  2. اب اس میں قیمہ اور پیاز ڈال کر پانچ منٹ پکنے دیں۔

  3. پھر ایک چوپر میں ابلا قیمہ اور کچا قیمہ، بریڈ سلائسز، بیسن، انڈے اور گرم مصالحہ ڈال کر مکس کریں اور پیٹز بنالیں۔

  4. اس کے بعد گرم تیل میں فرائی کرلیں۔

  5. اب برگربنز پر چیز سلائسز، رپیٹز، سلاد پتے، مسٹرڈ پیسٹ، ٹومیٹو سلائس، کٹی پیاز، جرکنز اور ہیلی پینو ڈال کر دوسرے بن سے ڈھک دیں۔

  6. آخر میں فرائز کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Desi Style Burger دیسی اسٹائل برگر recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping