گارلک بریڈ کے لئے: ایک پیالے میں مکھن، لہسن اور پارسلے کو اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس تیار مکسچر کو بریڈ کے سلائسز پر دونوں طرف اچھی طرح لگا کر تھوڑا فرائی کریں۔
کپوناتا کے لئے: ایک پین میں تھوڑا زیتون کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز اور ہری پیاز کو سوتے کریں۔
پھر اس میں بینگن شامل کرکے دس منٹ پکائیں۔
اس کے بعد ٹماٹر، سرکہ، چینی اور کالی مرچ ڈال کر مزید پکائیں۔
آخر میں زیتون اور نمک شامل کریں۔
ڈش تیار ہوجانے پر ایک پلیٹر میں نکالیں اور پارسلے سے گارنش کرکے بریڈ کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.