Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Lakhshmi Ka Kata Kat لکشمی کا کَٹا کَٹ by Chef Gulzar Hussain

Lakhshmi Ka Kata Kat لکشمی کا کَٹا کَٹ

Lakhshmi Ka Kata Kat لکشمی کا کَٹا کَٹ
Prep Time
25 - 30 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

As Desired
Chef Gulzar Hussain exclusively brings you tasty and spicy recipe of kata kat for Eid ul Adha. Kata Kat is a mixture of various mutton organs, including brain, kidney, liver and heart.
Viewed: 17401
Source:  Chef Gulzar Hussain
12 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا دل ایک پاؤ
  • بکرے کا گردہ ایک پاؤ
  • بکرے کی کلیجی ایک پاؤ
  • بکرے کا مغز ایک عدد
  • دہی دو کپ
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی
  • ادرک لہسن دو کھانے کے چمچ
  • ہری مرچ پانچ سے چھ عدد
  • گھی آدھا کپ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ
  • (سوکھا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (بُھنا اور کُٹا ہوا
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بُھنا اور کُٹا ہوا
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • ادرک کا پانی دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کُٹی ہوئی
  • نمک حسبِ ذائقہ

  1. پہلے کلیجی، دل اور گردوں کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  2. اب ان پر ادرک کا پانی لگا کر دس سے پندرہ منٹ رکھیں پھر دھو کر ایک طرف رکھ دیں۔

  3. پھر ایک پتیلی میں دو کپ پانی اور آدھا چائے کا چمچ ہلدی ڈال کر اُبالیں۔

  4. اس کے بعد مغز ڈال کر چار سے پانچ منٹ اُبالیں اور چھان کر ایک طرف رکھ دیں۔

  5. گھی کو توے پر ڈال کر اس میں ادرک لہسن پیسٹ، گردے، کلیجی، دل اور دہی ڈال کر مکس کریں۔

  6. اور پھر کچھ دیر ڈھانپ کر پکنے کےلئے چھوڑ دیں۔

  7. جب دل، گردے اور کلیجی گَل جائیں تو ان میں زیرہ، کُٹی لال مرچ، کُٹی کالی مرچ، سوکھا دھنیا، نمک، ہلدی اور ہری مرچ ڈال کر بھونیں۔

  8. پھر اس میں ہرا دھنیا، قصوری میتھی اور مغز ڈال کر مکس کریں اور دو سے تین منٹ تک پکائیں اور ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lakhshmi Ka Kata Kat لکشمی کا کَٹا کَٹ recipe:

  1. U just tried this recipe with little variation. I added grinded onion and brown it in oil to have to some gravy and then i followed whole recipe. It turn out really good.

    on Apr 2 2013 6:46PM Report Abuse Guest
  2. Jumana, we are continuously uploading recipes in Urdu and English language to meet everyone's requirements. The recipe "Lakshami's Kata Kat" will soon be uploaded in English for you and you will be informed through email.

    on Oct 25 2011 11:58AM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  3. Please write all the recipes in English.Thanks.

    on Oct 25 2011 10:31AM Report Abuse JUMANA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping