Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Afzal Nizami Urdu Recipes > Karachi Halwa کراچی حلوہ

Karachi Halwa کراچی حلوہ

Karachi Halwa  کراچی حلوہ
Prep Time
Cook Time

Serves

Karachi Halwa made by Afzal Nizami.
Viewed: 1340
Source:  Afzal Nizami
Not yet rated!
 Rate It

  • چینی پانچ سو گرام
  • کارن فلور ایک سو پچیس گرام
  • پانی چار سو گرام
  • چار مغز پچیس گرام
  • بادام ساٹھ گرام
  • ٹاٹری ڈیڑھ گرام
  • پستے بیس عدد
  • الائچی ایک چائے کا چمچ
  • رنگ جلیبی حسب ضرورت
  • کریم ٹاٹری ایک گرام
  • تیل حسب ضرورت

  1. ایک برتن میں کارن فلور کو پانی میں بھگو دیں۔

  2. ایک کڑاہی میں چینی اور پانی کا شیرہ تیار کریں اور اس میں کارن فلور اور پانی شامل کرکے ہلکی آنچ پر آہستہ آہستہ چمچہ چلائیں۔

  3. اس کے بعد چینی اور کارن فلور کا حلوہ بن جائے گا۔

  4. پھر تھوڑی آنچ تیز کرکے حلوے کو دو دو چمچے گھی شامل کرکے گاڑھا ہونے تک پکائیں۔

  5. اب اس میں پسی ٹاٹری، چار مغز، رنگ، الائچی اور ایسنس شامل کرکے ٹرے میں نکال لیں۔

  6. آخر میں ٹھنڈا کرلیں اور ٹکڑوں میں کاٹ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Karachi Halwa کراچی حلوہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping