Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > Coconut Rice Pudding کوکونٹ رائس پڈنگ

Coconut Rice Pudding کوکونٹ رائس پڈنگ

Coconut Rice Pudding کوکونٹ رائس پڈنگ
Prep Time
Cook Time

Serves

Rida Aftab make this yummy pudding in Tarka.
Viewed: 504
Source:  Rida Aftab
Not yet rated!
 Rate It

  • دودھ ایک لیٹر
  • چاول کا آٹا دو چائے کے چمچ
  • کریم ایک پیکٹ
  • مکھن پچاس گرام
  • چینی آدھا کپ
  • بادام سو گرام
  • چینی آدھا کپ
  • کوکونٹ ملک ایک ٹن
  • ونیلا ایسنس ایک کھانے کا چمچ
  • پسا ناریل حسب ضرورت

  1. پہلے دودھ اور چاول کا آٹا ڈال کر پکنے دیں۔

  2. ایک برتن میں انڈے، کریم، کوکونٹ ملک، ونیلا ایسنس اور چینی ڈال کر پھینٹ لیں۔

  3. اس کے بعد دودھ والے مکسچر میں ڈال کر مکس کریں اور پھینٹ لیں۔

  4. اب چینی کو پکا کر مولڈ کے اندر کیریمل بنا کر ڈال دیں اور جمنے دیں۔

  5. پھر اس میں مکھن اور پسا ناریل ڈال دیں۔

  6. اب اس پر انڈے والا مکسچر ڈال کر اس کو 200c پر آدھے گھنٹے کے لیے بیک کریں اور ٹھنڈا کرکے بادام ڈال کر سرو کریں۔

  7. کوکونٹ رائس پڈنگ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Coconut Rice Pudding کوکونٹ رائس پڈنگ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping