Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Drum Wings ڈرم ونگز by Chef Zakir Qureshi

Drum Wings ڈرم ونگز

Drum Wings ڈرم ونگز
Prep Time
40 MIns
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

2 - 3
If you love to try new recipes then I am sure you like this Drum wings recipe. It goes great as side dish in a family dinner.
Viewed: 11025
Source:  Chef Zakir Qureshi
10 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ونگز آدھا کلو (اسکن کے ساتھ
  • چکن قیمہ دو سو پچاس گرام
  • لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • ووسٹر ساس دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد (درمیانی
  • پارسلے ایک چوتھائی گٹھی
  • نمک حسب ذائقہ

  1. چوپر میں چکن کا قیمہ، پیاز، نمک، کالی مرچ اور پارسلے ڈال کر چوپ کرلیں۔

  2. چکن ونگز کو لالی پاپ کی شکل میں کاٹ لیں۔

  3. پھر انڈا، ادرک لہسن پیسٹ، لال مرچ، میدے، کارن فلور، ووسٹر ساس اور نمک کے ساتھ میری نیٹ کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  4. اب قیمے والے مکسچر کو چکن ونگز میں بھر دیں اور اوون پروف ٹرے میں رکھ دیں۔

  5. آخر میں گرم اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس سے پچیس منٹ کے لئے بیک کرلیں۔

  6. اوون سے نکال لیں اور کیچپ یا کسی دوسرے ساس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Drum Wings ڈرم ونگز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping