Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Saadat Siddiqi Urdu Recipes > Mutton Fried Chops مٹن فرائیڈ چانپ by Chef Saadat Siddiqi

Mutton Fried Chops مٹن فرائیڈ چانپ

Mutton Fried Chops مٹن فرائیڈ چانپ
Prep Time
Cook Time

Serves

Must stab this delectable recipe of fried mutton chops. This recipe is easy to make and equally good for children. You can serve it with ketchup or chutney to augment its zest.
Viewed: 3529
Source:  Chef Saadat Siddiqi
5 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کی چانپیں ڈیڑھ کلو
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • بیسن ایک کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (انار دانہ تین سے چار کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (گرم مصالحہ آدھا کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • ہری مرچ دو کھانے کے چمچ
  • دہی آدھا کلو
  • تیل حسب ضرورت
  • سلاد پتے گارنش کے لئے

  1. بکرے کی چانپوں کو ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن کے پیسٹ اور نمک کے ساتھ ابال لیں۔

  2. ایک پیالے میں بیسن، نمک، ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ ، انار دانہ، لال مرچ، گرم مصالحہ پاؤڈر، ہری مرچ اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے بیٹر بنالیں۔

  3. ابلی ہوئی چانپوں کو بیٹر میں اچھی طرح کوٹ کرلیں۔

  4. پین میں تیل گرم کرکے اس میں کوٹ کی ہوئی چانپوں کو ڈیپ فرائی کرلیں۔

  5. مزیدار مٹن فرائیڈ چانپ تیار ہے۔

  6. سلاد کے پتوں کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mutton Fried Chops مٹن فرائیڈ چانپ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping