Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Coconut Halwa کھوپرے کا حلوہ by Chef Gulzar Hussain

Coconut Halwa کھوپرے کا حلوہ

Coconut Halwa کھوپرے کا حلوہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3 - 4
This is our tradition to make halwa and people love to eat them. This is a recipes of delicious coconut halwa made with milk, semolina, coconut and solid milk. Must try this recipe.
Viewed: 16723
Source:  Chef Gulzar Hussain
14 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • دودھ ایک کلو
  • سوجی آدھا کپ
  • (الائچی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • چینی ایک پاؤ
  • ہرا رنگ ایک چٹکی
  • کھویا آدھا کلو
  • (کھوپرا دو کپ (پسا ہوا

  1. ایک پین میں سوجی ڈال کر بھون لیں۔

  2. پھر اس میں دودھ، پسی الائچی اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  3. ایک پیالی میں پانی ڈال کر اس میں ہرا رنگ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور دودھ والے پین میں شامل کرلیں۔

  4. اب اس میں کھویا شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں اور چمچ چلاتے رہیں۔

  5. پھر اس میں کھوپرا شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور چمچ مسلسل چلاتے رہیں۔

  6. اتنا پکائیں کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے۔

  7. پھر اسے ایک سانچے میں نکال لیں۔

  8. پسے ہوئے کھوپرے سے سجاوٹ کریں۔

  9. کھوپرے کا حلوہ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Coconut Halwa کھوپرے کا حلوہ recipe:

  1. Nice n easiest method.Allah blEss u"!!

    on Nov 18 2013 5:57PM Report Abuse MARIAM QAYYUM

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping