Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Banglori Chicken بنگلوری چکن by Chef Zakir Qureshi

Banglori Chicken بنگلوری چکن

Banglori Chicken بنگلوری چکن
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

3
Banglori Chicken has a sophisticated taste to inspire everyone. Cooking with combination of spices and yogurt makes the taste excellent. A perfect party and everyday meal to serve with boil rice or roti.
Viewed: 4570
Source:  Chef Zakir Qureshi
4 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو ﴿بون لیس
  • دہی ایک پاؤ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (ہری مرچ تین سے چار عدد ﴿کٹی ہوئی
  • بیسن ایک کھانے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد ﴿درمیانی اور کٹی ہوئی

  1. پہلے چکن بریسٹ کو اسٹیک ہیمر سے پریس کرکے تھوڑا تھوڑا پھیلا لیں۔

  2. اب ایک پیالے میں دہی، ہلدی، نمک، دھنیا پاؤڈر، لال مرچ، ہری مرچ، بیسن اور ہرا دھنیا شامل کرکے مکس کرلیں۔

  3. پھر پین میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ اور پیاز شامل کرکے اتنا پکائیں کہ ہلکا سنہرا ہو جائے۔

  4. اب اس میں چکن بریسٹ شامل کرکے دو سے تین منٹ تک پکائیں جب رنگ تبدیل ہو جائے تو اس میں دہی والا مصالحہ شامل کرکے ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  5. آٹھ سے دس منٹ بعد آنچ تیز کرکے بھون لیں۔

  6. اب اسے پلیٹر پر نکال کر اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Banglori Chicken بنگلوری چکن recipe: