Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Dahi Wala Degi Korma دہی والا دیگی قورمہ by Shireen Anwar

Dahi Wala Degi Korma دہی والا دیگی قورمہ

Dahi Wala Degi Korma دہی والا دیگی قورمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4 - 6
This homemade version of Dahi Wala Degi Korma is favorite for people. A mild chicken curry is easy to make and very easy to eat! perfect for anyone. Serve this sheer mall.
Viewed: 48144
Source:  Chef Shireen Anwar
41 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک کلو (بارہ ٹکڑے
  • (پیاز آدھا کپ (تلی اور پسی ہوئی
  • لونگ آٹھ عدد
  • دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
  • ہری الائچی آٹھ عدد
  • جائفل ایک چوتھائی ٹکڑا
  • جاوتری ایک چوتھائی ٹکڑا
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • (لال مرچ اڑھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (دھنیا دو چائے کے چمچ (پسا ہوا
  • دہی ڈیڑھ کپ
  • تیل آدھا کپ
  • کیوڑا ایک چائے کا چمچ

  1. پیاز کو لونگ، دار چینی، ہری الائچی، جائفل اور جاوتری کے ساتھ پیس کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب تیل گرم کرکے اس میں چکن کے ٹکڑے، ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک ڈال کر پانچ منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔

  3. پھر اس میں پسی لال مرچ، پسا دھنیا، دہی اور پیاز کا مکسچر شامل کرکے اچھی طرح پکالیں۔

  4. اب اسے ہلکی آنچ پر ڈھک کر چھوڑ دیں، یہاں تک کہ چکن گل جائے۔

  5. پھر اسے پندرہ منٹ کے لیے دم پر چھوڑ دیں۔

  6. آخر میں کیوڑا چھڑکیں اور شیر مال کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dahi Wala Degi Korma دہی والا دیگی قورمہ recipe:

  1. mujhy skhna he

    on Mar 14 2015 11:43AM Report Abuse ARBAB
  2. i really loe it, u r doing a great job, i m big fan of u!!!!!!!!!!

    on Feb 18 2014 6:11AM Report Abuse ZAINFAIZ

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping