Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Badami Korma بادامی قورمہ by Shireen Anwar

Badami Korma بادامی قورمہ

Badami Korma بادامی قورمہ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4 - 6
Badami Korma is one of best recipe among curry recipes. Use of almond gives it a divine taste. A perfect party or every day treat to serve with naan or rice.
Viewed: 19695
Source:  Chef Shireen Anwar
18 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک کلو (آٹھ ٹکڑے
  • (پیاز آدھا کپ (تلی اور پسی ہوئی
  • خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  • (کھوپرا دو کھانے کے چمچ (پسا ہوا
  • (بادام دس عدد (چھلے اور پسے ہوئے
  • تیل ایک کپ
  • مکس گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • (لال مرچ تین چائے کے چمچ (پسی ہوئی
  • (دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • دہی ڈیڑھ کپ
  • (جائفل آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (جاوتری آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (الائچی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • (بادام گارنش کے لئے (فرائی کئے ہوئے
  • کیوڑا تھوڑا سا

  1. پہلے خشخاش، کھوپر اور بادام کو ملا کر گرائینڈ کرکے پیسٹ بنائیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب ایک کپ تیل گرم کرکے اس میں مکس گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، چکن، نمک، پسی لال مرچ اور پسا دھنیا شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں۔

  3. پھر تھوڑا پانی ڈال کر ڈھکیں اور دس منٹ کے لیے پکالیں۔

  4. اب اس میں دہی کے ساتھ تیار پیسٹ، جائفل، جاوتری، الائچی، گرم مصالحہ اور پیاز ڈال کر پندرہ منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر چھوڑ دیں۔

  5. آخر میں کیوڑا شامل کر دیں۔

  6. پھر فرائی کیے ہوئے بادام سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Badami Korma بادامی قورمہ recipe:

  1. nice

    on Dec 24 2013 4:36AM Report Abuse KIRAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping