Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > Oreo Peach Passion اوریو پیچ پیشن by Shireen Anwar

Oreo Peach Passion اوریو پیچ پیشن

Oreo Peach Passion اوریو پیچ پیشن
Prep Time
1 Hour
Cook Time

No Cook
Serves

4 - 6
Oreo Peach Passion is a delicate dessert to serve in summer season. You can replace peach with other fruit like apple and strawberry. It gives an indulge taste with peach and oreo cookies.
Viewed: 18598
Source:  Shireen Anwar
20 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • :کرسٹ کے لئے
  • (اوریو کوکیز ڈیرھ سے دو کپ (توڑے ہوئے
  • مکھن چار اونس
  • :فلنگ کے لئے
  • آڑو ایک بڑا کین
  • شوگر سیرپ ایک چوتھائی کپ
  • کنڈینسڈ ملک ایک ٹن
  • جیلیٹن دو کھانے کے چمچ
  • (کریم تین سو گرام (پھینٹی ہوئی
  • چاکلیٹ کدو کش یا چاکلیٹ چپس آدھا کپ

  1. بیس کے لیے: اوریو کوکیز کو مکھن کے ساتھ مکس کریں اور ایک پیالے میں ڈال کر آہستہ سے دبائیں اور فریزر میں تیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  2. فلنگ کے لیے: آڑوؤں میں سے آدھے آڑوؤں کو شوگر سیرپ کے ساتھ بلینڈ کر لیں۔

  3. باقی بچے آڑوؤں کو باریک کاٹ لیں۔

  4. جیلیٹن کو ایک چوتھائی کپ پانی میں حل کرلیں۔

  5. اب حل کی ہوئی جیلیٹن کو بلینڈ کئے ہوئے آڑوؤں میں شامل کریں اور کریم ڈال دیں۔

  6. پھر اسے بسکٹ بیس کے اوپر ڈال کر سیٹ ہونے کے لیے چھوڑ دیں، یہاں تک کہ وہ جم جائے۔

  7. اوپر باریک کٹے ہوئے آڑوؤں کے کیوبز ڈالیں۔

  8. آخر میں چاکلیٹ چپس یا کدوکش چاکلیٹ سے گارنش کرکے ٹھنڈا سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Oreo Peach Passion اوریو پیچ پیشن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping