Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Baked Mince Ring بیکڈ مِنس رنگ by Chef Gulzar Hussain

Baked Mince Ring بیکڈ مِنس رنگ

Baked Mince Ring بیکڈ مِنس رنگ
Prep Time
3 Hour
Cook Time

50 Mins
Serves

4 - 6
The recipe stated here Baked Mince Ring is quite like pizza the difference lie in the topping. Here the chef has used flavorsome mince which make it more overwhelming than pizza. If you are found of tasty dishes then must give it a go!
Viewed: 3355
Source:  Chef Gulzar Hussain
1 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • :ڈو کے لیے
  • خمیر دو کھانے کے چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • میدہ آدھا کلو
  • مکھن آدھا کپ
  • آئسنگ شوگر آدھا کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • :فلنگ کے لیے
  • گائے کا قیمہ تین سو گرام
  • تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • ہری مرچ تین سے چار عدد
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • انڈا ایک عدد

  1. ڈو کے لیے: نیم گرم پانی میں خمیر ڈال کر اس میں چینی شامل کرکے مکس کر لیں۔

  2. جب پھول جائے تو ایک پیالے میں میدہ، مکھن، آئسنگ شوگر، بیکنگ پاؤڈر اور نمک ڈالیں اور خمیر شامل کرکے گوندھ لیں پھر دو سے تین گھنٹوں کے لیے کسی گرم جگہ پر چھوڑ دیں۔

  3. جب ڈو پھول جائے تو نکال کر گوندھیں اور پھر اسے بیل لیں۔

  4. فلنگ کے لیے: ایک پین میں تیل گرم کرکے لہسن کا پیسٹ اور پیاز فرائی کر لیں۔

  5. پھر اس میں گائے کا قیمہ شامل کرکے بھون لیں۔

  6. اب اس میں زیرہ پاؤڈر، کُٹی کالی مرچ، کُٹی لال مرچ، ہری مرچ، ہرا دھنیا، لیموں کا رس اور نمک شامل کرکے مکس کریں اور فرائی کر لیں۔

  7. اب اس کو اُتار کر ٹھنڈا کر لیں۔

  8. ڈو کو بڑے سائز میں چوکور بیل لیں اور آمیزے کی فلنگ کرکے رول کی طرح لپیٹ لیں۔

  9. اب اس کے پیسز کاٹ کر ٹرے میں سیٹ کر لیں۔

  10. پھر اسے دو سو ڈگری پر تیس سے پنتس منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

  11. بیکنگ مکمل ہونے سے دو منٹ پہلے انڈے اور مکھن سے برشنگ کریں۔

  12. پھر نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baked Mince Ring بیکڈ مِنس رنگ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping