پہلے دہی میں نمک، کالی مرچ، سفید زیرہ، گرم مصالحہ، دھنیا پاؤڈر، سرکہ، سویا سوس اور دو کھانے کے چمچ تیل ڈال کر مکس کریں اور چانپوں پر لگا کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
پھر پین میں چانپوں کو دہی سمیت ڈال کر پکائیں۔
جب مصالحہ خشک ہونے لگے تو پانی ڈال کر چانپیں گلالیں۔
اب دوسرے پین میں تیل گرم کرکے شملہ مرچ، پیاز اور ہری مرچ کو ہلکا فرائی کریں۔
اب یہ سبزیاں چانپوں میں مکس کرکے چند سیکنڈ تک پکائیں اور چولہے سے اُتار کر تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
your all recipes we like