ایک پین میں تیل ڈال کر اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور ٹماٹر ڈال کر ڈھانپ کر گلنے کےلئے چھوڑ دیں۔
جب ٹماٹر نرم ہوجائیں تو چولہے کو بند کردیں۔
اب اس میں پنیر، لال مرچ پاؤڈر، نمک، بھنا ہوا زیرہ، پسا گرم مصالحہ اور عمدہ مزہ ڈال کر مکس کریں۔
پھر اس میں ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر دو منٹ تک پکائیں۔
مزیدار پنیر کڑاہی تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.