Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Qandhari Mutton قندھاری گوشت

Qandhari Mutton قندھاری گوشت

Qandhari Mutton قندھاری گوشت
Prep Time
6 - 7 Hours
Cook Time

40 Mins
Serves

3 - 4
A relatively new mutton dish. Qandhari Mutton combines the flavor of pomegranate juice and saffron. A perfect flavor to inspire your family and guests.
Viewed: 7928
Source:  Hamna Khan
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • مٹن آدھا کلو
  • (گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ ﴿ثابت
  • گھی آدھا کپ
  • (پیاز دو سے تین عدد ﴿کٹی ہوئی
  • ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • انار کا جوس دو بڑے مگ
  • دہی ایک پیالی
  • سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • جاوتری ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (الائچی ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • دودھ ایک گلاس
  • زیرہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • زعفران چار سے پانچ عدد
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • ہرے دھنیا اور پودینے کے پتے گارنشنگ کے لئے
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

  1. زعفران کو دودھ میں اچھی طرح سے گھل جانے تک مکس کریں۔

  2. ایک پیالے میں مٹن اور انار کا جوس شامل کرکے چھ سے سات گھنٹے کے لئے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔

  3. پین میں گھی، ثابت گرم مصالحہ اور زیرہ شامل کریں۔

  4. پھر پیاز شامل کرکے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔

  5. اب ادرک لہسن پیسٹ شامل کرکے دو منٹ کے لئے فرائی کریں۔

  6. پھر پسی ہوئی مرچ، دھنیا پاؤڈر اور مٹن کو رنگت تبدیل ہوجانے تک فرائی کریں۔

  7. گرم مصالحہ پاؤڈر، جاوتری، نمک اور الائچی پاؤڈر شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  8. دہی شامل کرکے تھوڑی دیر کےلئے پکائیں پھر زعفران ملا دودھ مکس کریں۔

  9. ڈھکنے سے ڈھانپ کر مٹن کو اچھی طرح پکائیں یہاں تک کہ گوشت اچھی طرح گل جائے۔

  10. اب گوشت ڈش میں نکال لیں اور ہرے دھنیے سے اور پودینے کے پتوں سے گارنشنگ کرکے نان کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Qandhari Mutton قندھاری گوشت recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping