Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Yogurt Vegetable دہی سبزی by Rida Aftab

Yogurt Vegetable دہی سبزی

Yogurt Vegetable دہی سبزی
Prep Time
Over Night + 10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

6
For desi people here is a desi recipe which foodies should try. Yogurt Vegetable is a dish that in which different vegetables are cooked with yogurt. Addition of yogurt actually enhances the flavor of vegetable and makes the dish tangy.
Viewed: 13353
Source:  Rida Aftab
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • آلو آدھا کلو
  • پالک آدھا کلو
  • ٹماٹر دو عدد
  • مٹر ایک پاؤ
  • پھول گوبھی ایک پاؤ
  • گاجر دو عدد
  • دہی ایک پاؤ
  • (لال مرچ دس عدد (بڑی
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • رائی دو چائے کے چمچ
  • لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
  • (میتھی دو کھانے کے چمچ (سوکھی
  • (ہرا دھنیا آدھی گٹھی (کٹا ہوا
  • تیل آدھا کپ

  1. بڑی لال مرچ کو پانی میں رات بھر کے لیے بھگو دیں۔

  2. اب انھیں نکال کر زیرہ، نمک، ہلدی اور دہی ڈال کر بلینڈر میں پیس لیں۔

  3. پھر آدھا کپ تیل گرم کرکے آلو، گاجر، مٹر اور پھول گوبھی ڈال کر فرائی کریں اور نکال لیں۔

  4. اب اسی تیل میں رائی ڈالیں۔

  5. جب خوشبو آنے لگے تو اس میں تیار کیا ہوا دہی شامل کریں اور مصالحے کو اچھی طرح بھون لیں۔

  6. پھر اس میں فرائی کی ہوئی سبزیاں، پالک اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  7. اس کے بعد اسے ہلکی آنچ پر دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

  8. جب سبزیاں گل جائیں تو اُن میں لیموں کا رس، سوکھی میتھی اور ہرا دھنیا ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Yogurt Vegetable دہی سبزی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping