Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Thai Chicken with Peanut Butter Sauce تھائی چکن پی نٹ بٹر سوس کے ساتھ by Zubaida Tariq

Thai Chicken with Peanut Butter Sauce تھائی چکن پی نٹ بٹر سوس کے ساتھ

Thai Chicken with Peanut Butter Sauce تھائی چکن پی نٹ بٹر سوس کے ساتھ
Prep Time
5 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
We have a great new recipe for you from Thai cuisine. Simple and healthy thai chicken is made with capsicum, green onion, cabbage and with touch of spices. Serve Thai Chicken with Peanut Butter Sauce.
Viewed: 2739
Source:  Zubaida Tariq
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن فلے چھ عدد
  • تیل حسب ضرورت
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (ہری پیاز دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ تین عدد ﴿کیوبز کی ہوئی
  • (بند گوبھی ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • لیموں دو عدد
  • پی نٹ بٹر دو کھانے کے چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ آٹھ عدد (تازہ

  1. کڑاہی کو اچھی طرح گرم کرکے اس میں دو کھانے کے چمچ تیل اور چکن فلے ڈال کر جلدی جلدی چمچ چلائیں۔

  2. چکن کا پانی خشک ہو تو اسے نکال لیں۔

  3. اب دوبارہ دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ، کالی مرچ، نمک، ہری پیاز، شملہ مرچ اور بند گوبھی ڈال کر اسٹر فرائی کریں۔

  4. ایک پیالے میں لیموں کا رس، پی نٹ بٹر، سویا سوس اور براؤن شوگر مکس کریں اور گاڑھی سوس بنالیں۔

  5. جب سبزیاں اسٹر فرائی ہوں تو چکن ڈال کر تیار سوس شامل کر دیں۔

  6. ساتھ ہی تازہ لال مرچ کچل کر ڈالیں۔

  7. پانچ منٹ بعد تھائی چکن پی نٹ بٹر سوس کے ساتھ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Thai Chicken with Peanut Butter Sauce تھائی چکن پی نٹ بٹر سوس کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping