Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Achari Chicken Bihari Roll اچاری چکن بہاری رول by Zubaida Tariq

Achari Chicken Bihari Roll اچاری چکن بہاری رول

Achari Chicken Bihari Roll اچاری چکن بہاری رول
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
Rolls are getting popularity among taste buds. These rolls are made with maida and stuffed with different mixture. Here it is made with chicken, to enhance flavor achari and bihari spices are used. Achari Chicken Bihari Roll has a satisfied end result.
Viewed: 9574
Source:  Zubaida Tariq
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو ﴿بون لیس
  • (ٹماٹر دو عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
  • (پیاز دو عدد ﴿لچھوں میں کٹی ہوئی
  • لیموں دو عدد
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿کچلی ہوئی
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿ثابت
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • کلونجی ایک چائے کا چمچ
  • (ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
  • بہاری مصالحہ تین کھانے کے چمچ
  • پراٹھے حسب ضرورت
  • تیل حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ
  • :املی کی چٹنی کے لیے
  • املی کا گاڑھا رس آدھا کپ
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • گڑ ایک کھانے کا چمچ
  • (سونٹھ دو کھانے کے چمچ ﴿پسی ہوئی

  1. پہلے ثابت دھنیا اور سفید زیرہ کو ملا کر پیس لیں۔

  2. پھر پیاز کو نمک کے پانی میں بھگو کر لیموں کا رس اور نمک ملا دیں۔

  3. اب چکن بون لیس بوٹی کو ہلکا ہلکا کچل کر دھولیں۔

  4. پھر اس میں پیسا مصالحہ، بہاری مصالحہ، لیموں کا رس، کلونجی، ادرک لہسن، نمک اور ہری مرچ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔

  5. پھر کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں ٹماٹر ڈال کر بھون لیں۔

  6. جب پانی خشک ہوجائے تو اس میں چکن ڈالیں اور پانی خشک ہونے پر اچھی طرح بھون کر اُتار لیں۔

  7. اب ایک ایک پراٹھے پر چھ یا سات بوٹیاں رکھ دیں۔

  8. املی کے رس کے لئے: اس کے بعد املی کے گاڑھے رس میں سفید زیرہ، سونٹھ، لال مرچ اور گڑ ڈال کر پکائیں۔

  9. پھر تیار رول میں چکن کے اوپر تھوڑی املی کی چٹنی اور لچھے والی پیاز ڈال کر رول بنالیں۔

  10. مزے دار چکن رول تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Achari Chicken Bihari Roll اچاری چکن بہاری رول recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping