ثابت دھنیا، ثابت زیرہ، سونف، رائی، میتھی دانہ اور ثابت کالی مرچ کو فرائی پین میں ہلکی آنچ پر بھون لیں۔
جب گولڈن براؤن ہوجائے اور خوشبو آنے لگے تو اسے نکال کر ٹھنڈا کرکے پیس لیں۔
اب اس میں ہلدی، پسی لال مرچ، پسا ادرک، پسی سبز الائچی اور پسی دار چینی شامل کریں۔
ہوا بند بوتل میں بھریں۔
کری پاؤڈر تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.