Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Fish Seekh Kabab فش سیخ کباب by Zubaida Tariq

Fish Seekh Kabab فش سیخ کباب

Fish Seekh Kabab فش سیخ کباب
Prep Time
30 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

As Desired
Very tasty! Enjoy a scrumptious taste of fish that combines with different spices. Allow marination for a perfectly balanced taste. Fish Seekh Kabab can be served as side dish in a party or as main dish with naan and chutney to family.
Viewed: 4176
Source:  Zubaida Tariq
3 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • رہو یا سرمئی مچھلی ایک کلو
  • انڈے کی سفیدی دو عدد
  • لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (پودینہ آدھی گٹھی ﴿باریک کٹا ہوئی
  • (ہرا دھنیا آدھی گٹھی ﴿باریک کٹا ہوئی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور پسا ہوا
  • چاول کا آٹا دو کھانے کے چمچ
  • سیخ کباب مصالحہ تین کھانے کے چمچ
  • سرکہ تین کھانے کے چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ

  1. رہو یا سرمئی مچھلی کے فلے کو دھوئے بغیر پانچ سے دس منٹ کے لیے سفید سرکہ لگا کر رکھیں اور پھر دھولیں۔

  2. اب لیموں کا رس لگائیں اور توے پر ذرا سے تیل ڈال کر مچھلی کے فلے رکھ دیں۔

  3. جب ان کا پانی خشک ہو جائے تو اُتار کر ٹھنڈا کریں اور اچھی طرح میش کرلیں۔

  4. پھر اس بھرتے میں کُٹی لال مرچ، کُٹی کالی مرچ، بھنا اور پسا سفید زیرہ، سیخ کباب مصالحہ، نمک، باریک کٹا ہرا دھنیا، باریک کٹا پودینہ، باریک کٹی ہری مرچ، چاول کا آٹا اور لیموں کا رس ملاکر اچھی طرح گوندھیں اور تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔

  5. اس کے بعد انھیں سیخوں پر لگائیں یا سیخ کباب کی طرح بناکر فرائنگ پین یا گرل پر ہلکی سی چکنائی لگاکر سینگ لیں۔

  6. جب وہ دونوں طرف سے گولڈن براؤن ہوجائیں تو مزے دار سیخ کباب تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish Seekh Kabab فش سیخ کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping