Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Chinese Style Cabbage Parcel چائنیز اسٹائل کیبج پارسل by Chef Zakir Qureshi

Chinese Style Cabbage Parcel چائنیز اسٹائل کیبج پارسل

Chinese Style Cabbage Parcel چائنیز اسٹائل کیبج پارسل
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4 - 5
Do give a go to Chinese Style Cabbage Parcel. It’s a lip smacking recipe in which chicken, mushrooms, and onions are enrolled in cabbage parcel. Addition of cabbage made this dish quite healthy as cabbage is full of vitamins.
Viewed: 2131
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • بٹن مشروم چار عدد
  • چائنیز کیبج ایک عدد
  • (ٹماٹر ایک عدد ﴿کٹا ہوا
  • انڈے کی سفیدی ایک عدد
  • (پیاز ایک عدد ﴿درمیانی
  • لیک ایک عدد
  • کالے مشروم دو عدد
  • چکن بریسٹ دو عدد
  • (ہری پیاز دو عدد ﴿کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ دو سے تین عدد ﴿کٹی ہوئی
  • (لہسن جوئے دو سے تین عدد ﴿کٹا ہوا
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • فش سوس دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے چائنیز کیبج کے پتوں کو گرم پانی میں ہلکا سا اُبال کر نرم کرلیں۔

  2. اس کے بعد لیک کے لمبے لمبے اِسٹرپس کاٹ کر انہیں بھی چند سیکنڈ گرم پانی میں ڈبو کر نکال لیں۔

  3. اب چوپر میں چکن بریسٹ، انڈے کی سفیدی، بٹن مشروم، کالے مشروم، کٹی ہری پیاز، کٹا لہسن، فش سوس، نمک، پسی کالی مرچ، کٹا ٹماٹر، کٹی ہری مرچ اور درمیانی پیاز شامل کرکے خوب اچھی طرح سے چوپ کرلیں اور ایک پیالے میں نکال لیں۔

  4. پھر چائنیز کیبج کے پتوں کو پھیلاکر تھوڑا تھوڑا قیمہ رکھیں اور اسکوائر شیپ میں فولڈ کرتے جائیں۔

  5. اس کے بعد اسکوائرز کو لیک کے لمبے لمبے اِسٹرپس سے باندھ کر اسٹیمر میں رکھتے جائیں۔

  6. آخر میں دس سے بارہ منٹ کے لیے اسٹیمر آن کریں۔

  7. مزے دار چائنیز اسٹائل کیبج پارسل تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chinese Style Cabbage Parcel چائنیز اسٹائل کیبج پارسل recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping