Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Chicken Fritters چکن پکوڑا

Chicken Fritters چکن پکوڑا

Chicken Fritters چکن پکوڑا
Prep Time
20 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

3
This recipe is a great way to serve in Tea time and Iftar party. Crispy and tender Chicken Fritters are cheap, versatile and are a real crowd-pleaser with the whole family.
Viewed: 13011
Source:  Sabeen Hassan
10 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • مرغی ایک پاؤ
  • بیسن دو کھانے کے چمچ
  • چاول کا آٹا دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • آٹا دو کھانے کے چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہلدی آدھا کھانے کا چمچ
  • انڈہ ایک عدد
  • پیاز آدھا کپ
  • ہرا دھنیا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت

  1. اب پیالے میں بیسن، چاول، آٹا اور کارن فلور ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  2. اب اس میں لال مرچ، کٹا ثابت دھنیا، نمک اور زیرہ بھی ڈال کر مکس کریں۔

  3. پھر ہلدی اور انڈہ شامل کریں پھر ساتھ ہی پیاز، ہری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کرکے مکس کریں۔

  4. پھر اس میں چکن شامل کریں اور خوب اچھی طرح مکس کریں۔

  5. اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے ہلکی آنچ پر تل لیں۔

  6. چکن پکوڑا تیار ہے ڈش میں نکال کر چٹنی یا کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Fritters چکن پکوڑا recipe:

  1. very poor

    on Sep 5 2013 4:48PM Report Abuse MAHNOORALI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping