Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Tahira Mateen Urdu Recipes > Shami Kabab Ghotala شامی کباب گھوٹالہ by Chef Tahira Mateen

Shami Kabab Ghotala شامی کباب گھوٹالہ

Shami Kabab Ghotala شامی کباب گھوٹالہ
Prep Time
5 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

4
You have a short time but want to feed your family with some nice food. If you have shami kabab at home, instead to fry them; give them a twist by adding tomatoes and eggs. You will get really great meal Shami Kabab Ghotala to serve with kulcha.
Viewed: 7723
Source:  Chet Tahira Mateen
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • تیل آدھا کپ
  • (پیاز ایک کپ (آملیٹ کی طرح کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر ایک کپ (کٹے ہوئے
  • (شامی کباب آٹھ عدد (فرائی کیے ہوئے
  • (انڈے آٹھ عدد (پھینٹے ہوئے
  • ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
  • نمک حسب ذوق
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور کٹا ہوا
  • ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • کلچے سرونگ کے لئے

  1. ایک کڑاہی میں تیل ڈال کر اس میں پیاز کو ساتے کرلیں۔

  2. اب اس میں ٹماٹر، لال مرچ، زیرہ، نمک، گرم مصالحہ پاؤڈر، کالی مرچ اور تھوڑا سا پانی ڈال کر اتنا پکائیں کہ ٹماٹر گل جائیں اور تیل الگ ہوجائے۔

  3. شامی کباب کو اچھی طرح پیس لیں اور کڑاہی میں ڈال دیں۔

  4. اب اس میں انڈے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  5. پھر ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر ڈش میں نکال لیں۔

  6. مزیدار شامی کباب گھوٹالہ تیار ہے گرم گرم کلچوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Shami Kabab Ghotala شامی کباب گھوٹالہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping