Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Apple Crumble ایپل کریمبل by Chef Maida Rahat Ali

Apple Crumble ایپل کریمبل

Apple Crumble ایپل کریمبل
Prep Time
20 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

6
Apple Crumble is an easy dessert madew with apple and strawberries. A perfect way to end up special dine.
Viewed: 10844
Source:  Chef Meadha Rahat
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • سیب ایک کلو
  • اسٹرابریز حسب ضرورت
  • چینی ایک پیالی
  • نمک ایک چٹکی
  • دار چینی پاؤڈر ایک سے دو چائے کے چمچ
  • مکھن تین کھانے کا چمچ
  • کریمبل کے لیے
  • میدہ ایک کپ
  • نمک ایک چٹکی
  • چینی ایک چوتھائی کپ
  • مکھن دو سو گرام

  1. اوون کو ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کریں۔

  2. سیب کے بیج نکال کر سلائس میں کاٹ لیں۔

  3. اسٹرابریز کو بھی موٹا کاٹ لیں۔

  4. ایک باؤل میں سیب، اسٹرابریز، چینی، ایک چٹکی نمک اور دار چینی پاؤڈر ڈال کر مکس کریں۔

  5. نو انچ کی اوون پروف ڈش کو مکھن لگائیں۔

  6. کریمبل کے لیے

  7. میدہ، مکھن، ایک چٹکی نمک اور چینی کو مکس کر لیں۔

  8. تیار سیب کا مکسچر بیکنگ ڈش میں ڈالیں۔

  9. اوپر سے کریمبل کی لیئر لگائیں اور پچیس سے تیس منٹ تک بیک کریں۔

  10. جب گولڈن رنگ آجائے تو نکال لیں۔

  11. آئس کریم کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Apple Crumble ایپل کریمبل recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping