Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Fish with Vegetables Filipino Style فش ود اسپائسی ویجی ٹیبلز فلپینو اسٹائل by Chef Zakir Qureshi

Fish with Vegetables Filipino Style فش ود اسپائسی ویجی ٹیبلز فلپینو اسٹائل

Fish with Vegetables Filipino Style فش ود اسپائسی ویجی ٹیبلز فلپینو اسٹائل
Prep Time
20 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Pick up the recipe to prepare Fish with Vegetables in Filipino Style. This dish incorporates the healthiness of vegetables in addition to fish so do undertake it for your own good.
Viewed: 2262
Source:  Chef Shireen Anwar
Not yet rated!
 Rate It

  • فش فلے آدھا کلو
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • (انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
  • میدہ ایک کپ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • گاجر ایک عدد
  • ہری پیاز ایک عدد
  • (پیاز ایک عدد (درمیانی
  • ہری شملہ مرچ آدھا ٹکڑا
  • لال شملہ مرچ آدھا ٹکڑا
  • لہسن کے جوئے تین سے چار عدد
  • ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • فش سوس ایک کھانے کا چمچ
  • براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
  • پانی ایک کپ
  • کارن فلور ایک سے ڈیڑھ کھانے کا چمچ

  1. پہلے فش فلے کو اچھی طرح سے دھو کر ہلکا سا نمک اور بہت ہلکی سی کالی مرچ چھڑکیں اور تھوڑا سا پھینٹا ہوا انڈا لگاکر خشک میدے سے کوٹ کرلیں۔

  2. اب ایک پین میں تھوڑا سا تیل گرم کرکے فش فلے کو شیلو فرائی کر لیں اور گولڈن ہونے پر نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  3. اب گاجر، ہری پیاز، پیاز، ہری شملہ مرچ اور لال شملہ مرچ کو جولین شیپ میں کاٹ لیں۔

  4. ساتھ ہی لہسن کے جوئے اور ادرک کو باریک کاٹ لیں۔

  5. اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن، ادرک اور پیاز شامل کرکے دو سے تین منٹ تک اتنا پکائیں کہ پیاز نرم ہو جائے۔

  6. پھر اس میں باقی تمام سبزیاں، سرکہ، فش سوس، نمک، کالی مرچ، براؤن شوگر اور ایک کپ پانی شامل کردیں۔

  7. جب یہ تمام چیزیں پکنا شروع ہو جائیں تو کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں حل کرکے اس میں ڈال دیں۔

  8. پھر اسے اتنا پکائیں کہ سوس گاڑھا ہو جائے۔

  9. آخر میں فرائی کی ہوئی فش کو پلیٹر پر رکھیں اور تیار کیا ہوا سوس اور سبزیاں اوپر سے ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish with Vegetables Filipino Style فش ود اسپائسی ویجی ٹیبلز فلپینو اسٹائل recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping