Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Mughlai Pulao Nargasi مغلئی پلاؤ نرگسی by Shireen Anwar

Mughlai Pulao Nargasi مغلئی پلاؤ نرگسی

Mughlai Pulao Nargasi مغلئی پلاؤ نرگسی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
If you covet to dig up an authentic Mughlai recipe of Pulao then this recipe is the one you are searching for. Mughlai Pulao Nargasi is one of the finest and most favorite royal dishes so do give it a go.
Viewed: 10555
Source:  Chef Shireen Anwar
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (بکرے کا گوشت آدھا کلو (ابلا ہوا
  • تیل تین چوتھائی چائے کا چمچ
  • ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • تیز پتا ایک عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • (دہی ایک کپ (بھینٹی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (پیاز ایک کپ (تلی ہوئی
  • (انڈے چار عدد (ابلے ہوئے
  • (چاول آدھا کلو (ابلے ہوئے
  • گھی دو کھانے کے چمچ
  • زعفران آدھا چائے کا چمچ
  • دودھ آدھا کپ
  • کیوڑا ایک کھانے کا چمچ

  1. پہلے تیل گرم کرکے اس میں ثابت گرم مصالحہ، تیز پتا اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔

  2. اب اس میں بکرے کا گوشت ڈال کر بھونیں یہاں تک کہ وہ سنہرا ہوجائے۔

  3. پھر اسے چولہے سے اتار کر اس میں دہی، نمک، کالی مرچ، پسا گرم مصالحہ، تلی پیاز اور انڈے ڈال کر مکس کریں۔

  4. اب اس پر ابلے چاول ڈال کر گھی ڈالیں۔

  5. پھر اس پر زعفران چھڑکیں۔

  6. اب دودھ اور کیوڑا کا مکسچر ڈال کر ڈھکیں اور پندرہ منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mughlai Pulao Nargasi مغلئی پلاؤ نرگسی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping