Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Burgers Urdu Recipes > Special Rahat Fried Chicken Zinger Burger اسپیشل راحت فرائیڈ چکن زنگر برگر by Chef Rahat Ali

Special Rahat Fried Chicken Zinger Burger اسپیشل راحت فرائیڈ چکن زنگر برگر

Special Rahat Fried Chicken Zinger Burger اسپیشل راحت فرائیڈ چکن زنگر برگر
Prep Time
6 Hours + 15 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4
Zinger Burger a pleasant name in fast food. Many people just love to eat it, in this recipe Chef Rahat Ali is sharing how you can prepare it in the home with simple ingredients. A great treat for whole family.
Viewed: 32854
Source:  Chef Rahat Ali
34 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن فلے چار عدد
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • چلی ساس دو کھانے کےچمچ
  • میدہ ڈیڑھ کپ
  • نمک حسب ضرورت
  • گارلک پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  • برگر بن چار عدد
  • مایونیز چار کھانے کے چمچ
  • آئس برگ حسب ضرورت
  • چیز سلائس چار عدد
  • مسٹرڈ پیسٹ چار کھانے کے چمچ
  • کوکنگ آئل ڈیپ فرائی کے لئے

  1. پہلے چکن پر نمک اور چلی ساس لگا کر میری نیٹ کر لیں اور پانچ سے چھ گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  2. پھر میری نیٹ کرنے کے بعد چکن کا پانی اچھی طرح نکال لیں۔

  3. ایک پیالے میں میدہ، نمک، گارلک پاؤڈر، مسٹرڈ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  4. پھر چکن کو میدے کے مکسچر سے اچھی طرح کوٹ کر لیں۔

  5. پھر کوٹ لگے چکن پر پانی کے چھینٹے لگائیں اور پھر چکن کو میدے کا کوٹ لگا لیں۔

  6. پھر چکن کو تیل میں فرائی کر لیں۔

  7. پھر اس کو فرائی کرنے کے بعد اوون میں بیک کر لیں۔

  8. پھر چکن پر چیز رکھ کر اس کو اوون میں رکھ دیں تاکہ چیز میلٹ ہو جائے۔

  9. پھر بن لے کر اس میں چکن، مایونیز، مسٹرڈ پیسٹ اور ائس برگ رکھ کر دوسرے بن سے بند کردیں۔

  10. مزیدار زنگر برگر تیار ہے۔

  11. فرنچ فرائز اور چلی ساس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Special Rahat Fried Chicken Zinger Burger اسپیشل راحت فرائیڈ چکن زنگر برگر recipe:

  1. Nice burger and very tasty men's char pe try bhi kiya that......

    on Jan 4 2014 3:25AM Report Abuse ALISHBA MARYAM CHARLES

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping