Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Maida Rahat Ali Urdu Recipes > Hyderabadi Dakan ky Shami Kabab حیدر آبادی دکن کے شامی کباب by Chef Maida Rahat Ali

Hyderabadi Dakan ky Shami Kabab حیدر آبادی دکن کے شامی کباب

Hyderabadi Dakan ky Shami Kabab حیدر آبادی دکن کے شامی کباب
Prep Time
40 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Another fusion of Hyderabadi cuisine is Hyderabadi Dakan ky Shami Kabab. These shami kebabs are totally different then the usual recipes. Yes these are baked just like meat loaf. Cut into slices before serving.
Viewed: 16751
Source:  Chef Maida Rahat Ali
9 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • کچا پپیتا ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر
  • (زعفران تھوڑا سا (پانی میں گھلا ہوا
  • لیموں گارنش کے لئے
  • (پیاز گارنش کے لئے (کٹا ہوا
  • دھنیا گارنش کے لئے

  1. ایک پیالے میں قیمہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، کچا پپیتا اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے آدھے گھنٹے کے لئے میری نیٹ کرلیں۔

  2. پھر اس میں پسی لال مرچ اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  3. پھر اس مکسچر کو بیکنگ ڈش میں پھیلا لیں۔

  4. پھر اس پر زعفران کا مکسچر پھیلا دیں۔

  5. اوون کو ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ سے دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرکے اس میں قیمے کے مکسچر کو تیس منٹ کے لئے بیک کرلیں۔

  6. پھر لیموں، پیاز اور دھنیا سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Hyderabadi Dakan ky Shami Kabab حیدر آبادی دکن کے شامی کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping