ہرے مصالحے کے لئے:گرائنڈر میں ہری مرچ، ہرا دھنیا، سونف، ادرک لہسن کا پیسٹ، لیموں کا رس اور دہی ڈال کر اچھی طرح پیس کر پیسٹ بنالیں۔
کباب کے لئے:چکن پر ہرا مصالحہ پیسٹ، کارن فلور، بیسن اور نمک لگا کر دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے چکن کے ٹکڑوں کو گولڈن فرائی کرلیں۔
آخر میں اسے پیاز اور ٹماٹر کے رنگز سے سجا کر پیش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.