Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Gulabi Mutton گلابی مٹن by Chef Zakir Qureshi

Gulabi Mutton گلابی مٹن

Gulabi Mutton گلابی مٹن
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

3
Gulabi Mutton is a meat curry that is equally good with nan or roti. Rice lovers can have it with rice too. There is no addition of extra ingredients in this recipe so it wholly a mutton dish that meat lover would love to have. Do stab it.
Viewed: 21448
Source:  Chef Zakir Qureshi
16 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • تیل چار سے پانچ کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد (درمیانی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • لونگ چار سے پانچ عدد
  • ہری الائچی پانچ سے چھ عدد
  • ٹماٹر کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ
  • دہی آدھا پاؤ
  • (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (بادام پچیس گرام (باریک کٹے ہوئے
  • (ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی (کٹا ہوا
  • ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا

  1. پہلے کڑاہی میں چار سے پانچ کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے پیاز کو خوب اچھی طرح سے لال کر لیں۔

  2. پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور بکرے کا گوشت شامل کرکے اتنا بھونیں کہ گوشت کا رنگ تبدیل ہو جائے اور پانی خشک ہو جائے۔

  3. پھر اس میں لونگ، ہری الائچی، ٹماٹر کا پیسٹ اور دہی شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک چلائیں۔

  4. اب اس میں پسا گرم مصالحہ، پسی لال مرچ، نمک اور پانی شامل کرکے ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  5. پچیس سے تیس منٹ بعد جب گوشت گل جائے تو بادام اور ہرا دھنیا شامل کرکے ڈش میں نکالیں۔

  6. کٹی ہوئی ادرک اوپر سے ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Gulabi Mutton گلابی مٹن recipe:

  1. Gulabi mutton recipe is very testy and looking so beautiful.

    on Sep 29 2015 12:03AM Report Abuse SABA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping