Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Dhuwan Daar Bites دھواں دار بائٹس by Shireen Anwar

Dhuwan Daar Bites دھواں دار بائٹس

Dhuwan Daar Bites دھواں دار بائٹس
Prep Time
30 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

6 - 8
Dhuwan Daar Bites is actually a chicken recipe. It is not a main dish recipe instead it’s a side dish that can increase the beauty of your dining. It such a lavish and admirable dish that after having it once you will start adoring it forever.
Viewed: 22331
Source:  Shireen Anwar
16 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ چار عدد (کیوبز میں کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ دس عدد (گرائینڈ کی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • کریم دو کھانے کے چمچ
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (دہی دو کھانے کے چمچ (پانی نکلا ہوا
  • چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • (ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (کاجو آٹھ عدد (گرائینڈ کیے ہوئے
  • پیاز گارنش کے لئے
  • (ٹماٹر گارنش کے لئے (سلائس میں کٹے ہوئے

  1. چکن بریسٹ کیوبز کو ہری مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، کریم، سفید زیرہ، لیموں کا رس، دہی، چاٹ مصالحہ، پسی ہری الائچی اور کاجو کے ساتھ میری نیٹ کر لیں۔

  2. اب انھیں اسکیورز پر لگائیں۔

  3. پھر پین میں فرائی کریں یا باربی کیو کرکے کوئلے کا دم دیں۔

  4. آخر میں پیاز کے لچھوں اور ٹماٹر کے سلائسز سے گارنش کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dhuwan Daar Bites دھواں دار بائٹس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping