ایک دیگچی میں دودھ، چینی اور کارن فلور ملاکر پکالیں۔
جب وہ گاڑھا ہو جائے تو اسے اُتار کر ٹھنڈا کرلیں۔
ٹھنڈا ہونے کے بعد اس میں ایک پیکٹ فریش کریم اور کنڈینسڈ ملک شامل کرکے خوب اچھی طرح پھینٹ لیں۔
اب اسے ایک پیالے میں نکال کر چورا کیے ہوئے بسکٹ، کیلے اور آدھی پیالی میں سے تھوڑے سے اخروٹ شامل کردیں۔
اب باقی فریش کریم کو پھینٹ کر اوپر ڈالیں۔
آخر میں بادام اور باقی اخروٹ ڈال کرفریج میں رکھ دیں۔
کیلے کی مزے دار پڈنگ تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
Good Recipe