Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chorizo Chicken Rice چوریزو چکن رائس by Chef Gulzar Hussain

Chorizo Chicken Rice چوریزو چکن رائس

Chorizo Chicken Rice چوریزو چکن رائس
Prep Time
2 Hours + 15 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

2 - 3
This lip-smacking recipe is the amalgamation of chicken sausages, rice, paprika powder, black pepper, and olives. As the ingredients illustrate this dish is full of flavors so must attempt this flavorsome recipe.
Viewed: 4262
Source:  Chef Gulzar Hussain
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن تین سو گرام ﴿لیگ پیس
  • نمک حسب ذائقہ
  • پیپریکا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • میدہ آدھا کپ
  • تیل فرائی کے لیے
  • :چاول بنانے کے لیے
  • (سیلا چاول تین سو گرام ﴿اُبلے ہوئے
  • تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  • لہسن کے جوئے چار سے پانچ عدد
  • (پیاز ایک عدد ﴿سلائس کیا ہوا
  • (چکن سوسچز دو سے تین عدد ﴿اُبلے ہوئے
  • ٹماٹر دو عدد
  • تیز پتے تین سے چار عدد
  • زیتون آدھا کپ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • یخنی آدھا کپ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. چکن لیگ پیس کے لیے: مکسنگ پیالے میں نمک، پیپریکا پاؤڈر اور چکن کو مکس کرلیں۔

  2. پھر انھیں میدے سے کوٹ کریں اور پین میں تیل گرم کرکے چکن فرائی کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  3. چاول بنانے کے لیے: چاولوں کو صاف کرکے دھوئیں اور دو گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔

  4. اب چاولوں کو پانی میں نمک کے ساتھ سخت بوائل کرکے ایک طرف رکھیں۔

  5. اس کے بعد پین میں تیل گرم کرکے لہسن کے جوئے اور پیاز کو فرائی کرلیں۔

  6. پھر اس میں اُبلے چکن سوسچز شامل کرکے فرائی کریں۔

  7. ساتھ ہی ٹماٹر، تیز پتے، زیتون اور کُٹی کالی مرچ ڈال کر بھونیں۔

  8. ٹماٹر گل جائیں تو چاول اور یخنی شامل کرکے چاول گلنے تک پکائیں۔

  9. آخر میں چاول پکنے پر ڈش میں نکالیں اور اوپر فرائیڈ چکن کے ٹکڑے رکھ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chorizo Chicken Rice چوریزو چکن رائس recipe:

  1. good

    on Jan 28 2013 6:51AM Report Abuse SUFYAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping