Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Kashmiri Vermicelli کشمیری سویاں by Chef Zubaida Tariq

Kashmiri Vermicelli کشمیری سویاں

Kashmiri Vermicelli کشمیری سویاں
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

3 - 4
Are you in search of some different recipe of Vermicelli? You are on right place; try out this one recipe with Kashmiri touch which is different from traditional recipes. Use of milk and solid milk make its taste super delicious. Serve warm or cold after garnishing.
Viewed: 16440
Source:  Chef Zubaida Tariq In Handi On Masala Cooking TV Channel
11 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • تازہ دُودھ آدھا لیٹر (Fresh milk ½ litre)
  • چینی دو پیالی (Sugar 2 cup)
  • سویاں ڈیڑھ پیالی (Vermicelli 1 ½ cup)
  • تیل ایک پیالی (Oil 1 cup)
  • چینی ایک چائے کا چمچ (Sugar 1 tsp)
  • چھوٹی الائچی آٹھ عدد (Small cardamom 8)
  • لونگ چار عدد (Cloves 4)
  • کھویا ایک پاؤ (Milk solids 250 gm)
  • بادام گارنش کے لیے (Almonds for garnish)
  • پستے گارنش کے لیے (Pistachios for garnish)
  • چاندی کے ورق سجاوٹ کے لیے (Sliver foil for decorate)
  • زردے کا رنگ حسبِ ضرورت (Yellow food color as required)

  1. ایک دیگچی میں تازہ دُودھ پکا (cook) کر گاڑھا (thick) کرلیں۔

  2. جب وہ اچھی طرح پک (cook) کر آدھا رہ جائے تو اس میں چینی شامل (mix) کر دیں۔

  3. پھر دوسری دیگچی میں پانی گرم (heat) کرکے تھوڑا سا زردے کا رنگ ڈالیں۔

  4. اب اس میں سویاں ڈال کر دو سے تین منٹ پکا (cook) کر چھنی میں چھان لیں، تاکہ پانی نکل جائے۔

  5. اس کے بعد ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے چینی کے ساتھ پسی ہوئی چھوٹی الائچی اور لونگ ڈال کر ہلکا سا بھونیں (roast)۔

  6. پھر اس میں کھویا شامل کرکے ہلکا سا بھون (roast) کر رکھ دیں۔

  7. اب ڈیڑھ پیالی سویوں کو دُودھ میں ڈال کر پکائیں (cook) کہ وہ یکجان (merge) ہو جائیں۔

  8. پھر اسے تیار کیے ہوئے کھوئے میں ڈالیں، ساتھ ہی حسبِ ضرورت اُبلے (boil) اور باریک کٹے بادام، پستے شامل کریں اور اچھی طرح بھون (roast) کر ڈش (dish) میں نکال لیں۔

  9. آخر میں تھوڑے بادام اور پستے اوپر ڈال کر گارنش (garnish) کرلیں اور چاندی کے ورق لگا کر سرو (serve) کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kashmiri Vermicelli کشمیری سویاں recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping