Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Kashmiri Beef with Yogurt دہی کشمیری گوشت by Zubaida Tariq

Kashmiri Beef with Yogurt دہی کشمیری گوشت

Kashmiri Beef with Yogurt دہی کشمیری گوشت
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

6
Kashmiri Beef with Yogurt is an inspired recipe from Kashmiri cuisine that is made with beef and for a satisfactory taste beef stock is used in it. Topping with butter give an extra flavor. This hearty dish will surly get appreciation.
Viewed: 22991
Source:  Zubaida Tariq
20 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈرکٹ ایک کلو
  • تیل ایک پیالی
  • (پیاز تین عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • دہی ایک پیالی
  • (لال مرچ آٹھ عدد ﴿ثابت اور کچلی ہوئی
  • (ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ ﴿کچلا ہوا
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿ثابت
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿ثابت
  • ہری مرچ چار عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • مکھن آدھا کھانے کا چمچ
  • :یخنی کے لیے
  • (پیاز ایک عدد ﴿ثابت
  • (لہسن ایک عدد ﴿ثابت
  • ادرک ایک ٹکڑا
  • دار چینی ایک ٹکڑا
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿ثابت
  • نمک حسب ذائقہ

  1. یخنی کے لیے: ایک دیگچی میں تین پیالی پانی، انڈرکٹ، ثابت پیاز، ثابت لہسن، ادرک، دار چینی، ثابت دھنیا اور نمک ڈال کر اُبال لیں۔

  2. پانچ سے دس منٹ کے بعد گوشت الگ کرکے یخنی چھان لیں۔

  3. اب ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز گولڈن براؤن کریں اور نکال کر ٹشو پر پھیلا دیں۔

  4. پھر تیل میں گوشت ڈال دیں۔

  5. اس کے بعد دہی اور پیاز کو ملاکر بلینڈر میں پیس لیں۔

  6. جب گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں دہی ڈال دیں۔

  7. پھر لال مرچ، ادرک لہسن، سفید زیرہ، ثابت دھنیا، ثابت کالی مرچ اور ہری مرچ کو پیس کر شامل کر دیں۔

  8. پھر نمک ڈال کر ہلکا سا بھون لیں اور یخنی ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

  9. جب تیل اوپر آجائے تو مکھن ڈال کر دس منٹ دم پر رکھیں۔

  10. مزے دار دہی کشمیری گوشت گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kashmiri Beef with Yogurt دہی کشمیری گوشت recipe:

  1. Hi! i like dis recipe very much

    on Oct 23 2012 11:55AM Report Abuse AWANZ

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping