Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Papadi Chat پاپڑی چاٹ by Shireen Anwar

Papadi Chat پاپڑی چاٹ

Papadi Chat پاپڑی چاٹ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

6
Chaat is one of the foremost items in most of the Aftaris but if you keep on making the same chaat people get jaded so if you don’t want to dig up boredom in chat then you need to carry out this one. Do give it a go this recipe.
Viewed: 10957
Source:  Shireen Anwar
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • :پاپڑی کے لئے
  • میدہ دو کپ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • کھجور املی کی چٹنی آدھا کپ
  • ہری چٹنی آدھا کپ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (آلو دو عدد (آُبلے اور کیوبز میں کٹے ہوئے
  • (دہی آدھا کپ (پھینٹا ہوا
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہرا دھنیا گارنش کے لئے
  • سیو گارنش کے لئے
  • :کھجور املی کی چٹنی کے لئے
  • کھجور آدھا کپ
  • املی کا گودا آدھا کپ
  • گڑ دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • :ہری چٹنی کے لیے
  • پودینے کے پتے ایک کپ
  • ہرا دھنیا آدھا کپ
  • پیاز دو کھانے کے چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ہری مرچ تین عدد
  • لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ

  1. ہری چٹنی کے لیے: بلینڈر میں پودینے کے پتے، ہرا دھنیا، پیاز، چینی، نمک، ہری مرچ اور لیموں کا رس ڈال کر بلینڈ کر لیں۔

  2. کھجور املی کی چٹنی کے لیے: کھجوروں میں سے بیج نکالیں اور انھیں پین میں املی کا گودا، گڑ، پسی لال مرچ، نمک اور ایک کپ پانی کے ساتھ پکا لیں۔

  3. پھر اسے ٹھنڈا کرکے بلینڈ کر لیں۔

  4. پاپڑی کے لیے: میدہ، نمک، ایک کھانے کے چمچ تیل اور حسب ضرورت پانی کے ساتھ ڈو گوندھ لیں۔

  5. اب اسے بیل کر کوکی کٹر کی مدد سے کاٹیں اور درمیانی آنچ پر ڈیپ فرائی کر لیں، یہاں تک کہ وہ گولڈن اور کرسپی ہو جائے۔

  6. پھر سرو کرنے کے لیے: ایک بڑے پیالے میں پاپڑی، کھجور املی کی چٹنی، ہری چٹنی، نمک، آلو کیوبز اور دہی ڈال دیں۔

  7. اب اس پر چاٹ مصالحہ، زیرہ اور پسی لال مرچ چھڑک کر ہرا دھنیا اور سیو سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Papadi Chat پاپڑی چاٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping