Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Sandwich Urdu Recipes > Malai Boti Sandwich ملائی بوٹی سینڈوچز by Zubaida Tariq

Malai Boti Sandwich ملائی بوٹی سینڈوچز

Malai Boti Sandwich ملائی بوٹی سینڈوچز
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

As Desired
A really healthy sandwich that is packed with chicken, butter, cream and mayonnaise. The kids will love this Malai Boti Sandwich. Perfect for lunch boxes and evening tea.
Viewed: 41165
Source:  Zubaida Tariq
35 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بوٹی آدھا کلو
  • مکھن ایک پیکٹ
  • (پودینہ ایک گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • ڈبل روٹی ایک عدد
  • (پیاز دو عدد (لچھے میں کٹی ہوئی
  • لیموں دو عدد
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • تازہ گرم دودھ آدھی پیالی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • تندوری مصالحہ دو کھانے کے چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • فریش کریم تین کھانے کے چمچ
  • مایونیز حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ

  1. لچھے میں کٹی پیاز دھوکر نمک کے پانی میں دو منٹ کے لیے ڈال کر نکالیں۔

  2. پھر ان میں لیموں کا رس، نمک، باریک کٹا پودینہ اور باریک کٹی ہری مرچ ملادیں۔

  3. اب چکن بوٹی میں ادرک کا پیسٹ اور نمک لگاکر ہلکا سا کچل لیں۔

  4. پھر تندوری مصالحہ، فریش کریم اور کُٹی کالی مرچ ملاکر پانچ منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  5. اس کے بعد فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے چکن اسٹر فرائی کریں۔

  6. جب پانی خشک ہوجائے تو چکن کو ٹھنڈا کرکے باریک ٹکڑے کریں۔

  7. اب الگ پیالے میں مایونیز اور مکھن ملائیں۔

  8. پھر گرم دودھ شامل کرکے تین منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

  9. اس کے بعد ایک ایک سلائس پر پہلے مایونیز اور مکھن لگائیں اور چکن پھیلاکر رکھیں۔

  10. اب تیار کی ہوئی تھوڑی سی پیاز ڈال کر اوپر دوسرا سلائس رکھیں اور کنارے کاٹ دیں۔

  11. دو ٹکڑے کرکے مزے دار سینڈوچز سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Malai Boti Sandwich ملائی بوٹی سینڈوچز recipe:

  1. Amazing

    on Oct 13 2014 6:42AM Report Abuse PARO SHEIKH
  2. salam.it is really tasty .

    on Oct 4 2013 3:04AM Report Abuse IRUN
  3. very tasty malai boti sandwich

    on Jan 20 2013 5:19AM Report Abuse KHAZA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping