Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Lamb Urdu Recipes > Masla Dar Pasanday مصالحہ دار پسندے

Masla Dar Pasanday مصالحہ دار پسندے

Masla Dar Pasanday مصالحہ دار پسندے
Prep Time
2 Hours + 10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
An amazing spicy beef pasanday recipe for those people who like spicy food, must try out and don't forget to leave a comment here!
Viewed: 17820
Source:  Chef Shazia
9 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • نرم گوشت کے پسندے آدھا کلو
  • سفید زیرہ تین چٹکی
  • (دھنیا تین چٹکی (پسا ہوا
  • دہی تین سو پچہتر گرام
  • (ہرا دھنیا ایک گڈی (کٹا ہوا
  • (گرم مصالحہ حسبِ ذائقہ (پسا ہوا
  • گھی ایک سو بیس گرام
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • مرچ حسبِ ذائقہ

  1. گرم مصالحہ، زیرہ، نمک، مرچ اور دھنیا دہی میں ڈال دیں۔

  2. پھر اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح مِکس کر دیں اور دو گھنٹے کےلئے رکھ دیں۔

  3. پتیلی میں گھی کڑکڑائیں اور پسندے ڈال کر کچھ دیر بھونیں۔

  4. پھر دہی اور مصالحوں کا آمیزہ اس میں ڈال دیں۔

  5. دہی کے آمیزے کی وجہ سے یہ جلدی گَل جائیں گے اگر نہ گَلے ہوں تو دَم پر رکھ دیں۔

  6. سالن تیار ہونے کے بعد اس میں پسا ہوا گرم مصالحہ اور کٹا ہوا دھنیا ڈالیں اور سَرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Masla Dar Pasanday مصالحہ دار پسندے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping