Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Oven Chicken with Vegetable اوون چکن ود ویجی ٹیبل by Chef Zakir Qureshi

Oven Chicken with Vegetable اوون چکن ود ویجی ٹیبل

Oven Chicken with Vegetable اوون چکن ود ویجی ٹیبل
Prep Time
20 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

6
When you want something fancy to feed your guest in short time then Oven Chicken with Vegetable is the best recipe. Put together all ingredients in a baking pan and bake it then top with cheese. A delicious and healthy meal ready for serving in short time.
Viewed: 15396
Source:  Chef Zakir Qureshi
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو (بون لیس
  • پیاز دو عدد
  • پھلیاں ایک پاؤ
  • بینگن ایک عدد
  • ٹماٹر دو عدد
  • گاجر ایک عدد
  • آلو ایک عدد
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • لہسن کے جوئے تین عدد
  • بھنڈی ایک پاؤ
  • ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • مکھن چار کھانے کے چمچ
  • پانی ایک چوتھائی کپ
  • چیڈر چیز آدھا پیکٹ

  1. پہلے چکن کو سلائس کر لیں۔

  2. پھر پیاز، پھلیاں، بینگن، ٹماٹر، گاجر، آلو اور شملہ مرچ کو چھوٹا کاٹ لیں۔

  3. اب ایک پیالے میں تمام سبزیاں، بھنڈی، لہسن کے جوئے، سلائس چکن، ٹماٹر کا پیسٹ، نمک، کالی مرچ اور مکھن شامل کرکے مکس کریں۔

  4. اب اوون پروف ڈش کے درمیان میں اس مکسچر کو ڈالیں۔

  5. کناروں میں تھوڑا سا پانی ڈال کر اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

  6. جب چکن اور سبزیاں اچھی طرح سے پک جائیں تو انھیں اوون سے نکال لیں۔

  7. پھر فورا کدوکش کیا ہوا چیڈر چیز چھڑک کر دوبارہ اوون میں رکھ کر پانچ منٹ تک بیک کر لیں۔

  8. تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Oven Chicken with Vegetable اوون چکن ود ویجی ٹیبل recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping