Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > سی فوڈ اور چکن سلاد Prawns and Chicken Salad by Chef Shai Qazi

سی فوڈ اور چکن سلاد Prawns and Chicken Salad

سی فوڈ اور چکن سلاد  Prawns and Chicken Salad
Prep Time
10 Minutes
Cook Time

10-15 Minutes
Serves

3-4
Those who can’t live without meat like chicken or sea food and they love to have them in their salad too. This Prawns and Chicken Salad recipe is just for them. Salad prepared with fried cabbage, chicken sausages, prawns and french fries. Its perfect for your kids's or adults lunch boxes or either for our dinner with a simple bread toast.
Viewed: 6603
Source:  Simply Shai
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بند گوبھی آدھی
  • جھینگے سات عدد
  • چکن سوسجز تین عدد
  • لیموں کا رس دو سے تین کھانے کے چمچ
  • آلو (پتلے گول کٹے) ایک عدد
  • کْٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • پارسلے یا ہرا دھنیا چند پتے
  • گْڑ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ حسب ذائقہ
  • تیل حسب ضرورت

  1. آلوؤں کی چپس تل لیں۔

  2. بند گوبھی باریک کاٹ لیں۔

  3. ایک پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل لیں اور اس میں کْٹی لال مرچ بھون لیں۔پھر بند گوبھی ڈال کے سوتے کرلیں۔ لیموں کا رس،گْڑ اورنمک بھی ڈال دیں اور مکس کریں۔

  4. جھینگوں پر نمک اور کالی مرچ چھڑک کر دوکھانے کے چمچ تیل میں فرائی کرلیں۔

  5. چکن سوسجز کے کنارے کاٹ لیں اور تھوڑے سے تیل میں لال کرلیں۔ اور پھر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  6. ایک پلیٹر میں بند گوبھی رکھیں اور اس کے اوپر جھینگے،چکن سوسجز اور چپس رکھیں۔ پارسلے یا ہرا دھنیا سے سجا کر پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for سی فوڈ اور چکن سلاد Prawns and Chicken Salad recipe: